کراچی میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کیلیے اہم پیش رفت، انڈسٹریل پارک کی توسیع کا فیصلہ

کراچی انڈسٹریل پارک کی نگرانی اور عمل درآمد کے لیے وفاقی اسپیشل اکنامک زون اتھارٹی قائم کی جائے گی

کراچی:

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے کراچی میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

کراچی انڈسٹریل پارک کو برآمدی صنعت، سرمایہ کاری اور روزگار کے بڑے مرکز کے طور پر توسیع  دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کراچی انڈسٹریل پارک کی نگرانی اور عمل درآمد کے لیے وفاقی اسپیشل اکنامک زون اتھارٹی قائم کی جائے گی۔

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے کراچی میں صنعتی سرگرمیوں، سرمایہ کاری اور برآمدات کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔

Load Next Story