8 اکتوبر 2005 کا قیامت خیز زلزلہ، 21 برس بعد بھی سانحے کا غم تازہ

زلزلے میں اپنوں کو کھونے والے کشمیری آج بھی اس قیامت خیز سانحے کو نہیں بھولے

مظفرآباد:

ملک میں 8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 21 برس بیت گئے تاہم سانحے کا غم آج بھی تازہ ہے۔

زلزلے میں اپنوں کو کھونے والے کشمیری آج بھی اس قیامت خیز سانحے کو نہیں بھولے۔

زلزلے کی قیامت خیز گھڑی میں پاک فوج کے جوانوں نے متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر ریسکیو اور بحالی کے لیے دن رات کام کیا۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ 8 اکتوبر 2005 کو پاک فوج نے جو کردار ادا کیا، اسے بھلایا نہیں جا سکتا، اس نے ثابت کیا کہ کشمیر واقعی پاکستان کی شہ رگ ہے۔

Load Next Story