سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
اسلم غوری کے مطابق اجلاس میں آئندہ کا لائحۂ عمل طے کیا جائے گا، پانچ بجے مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے۔
جے یو آئی کی مرکزی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب، اجلاس پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا ۔
ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ اجلاس شام چار بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہوگا، اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر غوروخوض ہوگا۔
اسلم غوری کے مطابق اجلاس میں آئندہ کا لائحۂ عمل طے کیا جائے گا، پانچ بجے مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے۔