کراچی؛ ٹاور کے پی ٹی یارڈ میں ٹرین کی گاڑی کو ٹکر، کار کو شدید نقصان
حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کراچی:
ٹاور کے پی ٹی یارڈ ریلوے پھاٹک پر گاڑی ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے باعث گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
ترجمان ایدھی کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔