خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مقدمہ درج
سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔
خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ڈپٹی اسپیکر کے خلاف چترال میں مقدمہ درج کر لیا گیا، سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔
ایف آئی آر تھانہ بونی چترال میں درج کی گئی۔