سخاکوٹ: درگئی میں فریقین کے درمیان مسلح تصادم، 4 افرادجاں بحق
فائرنگ کے بعد لیویز کے دستے پہنچ گئے،لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی
سخاکوٹ میں درگئی میں فریقین کے درمیان مسلح تصادم میں 4 افرادجاں بحق ہوگئے۔
لیویز کے مطابق دو طرفہ فارئنگ سے چار افراد موقع ہی پرجاں بحق ہوگئے، فائرنگ کے بعد لیویز کے دستے پہنچ گئے،لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی۔
لیویز نے واقعے کی تفتیش شروع کردی، ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جاں بحق ہونیوالوں میں اسد، ابراہیم ، ولید اور سراج الحق شامل ہیں۔