اظفر علی ناصر سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرپرسن مقرر

وفاقی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اظفر علی ناصر کی تعیناتی 5 برس کے لئے کی گئی ہے

اسلام آباد:

وفاقی وزارت داخلہ نے اظفر علی ناصر کو سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (SMPRA) کا چیئرپرسن مقرر کردیا۔

وفاقی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اظفر علی ناصر کی تعیناتی 5 برس کے لئے کی گئی ہے۔

چیئرمین ایس ایم پی آر اے کی تقرری پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2025 کے تحت کی گئی۔ سید اظفر علی پنجاب میں نگران حکومت کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔

Load Next Story