- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
- الخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہ
- فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر
میری کوم میں کام نے دفاع سکھا دیا ہے، پریانکا چوپڑا
نئی دہلی / ممبئی: اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ فلم ’’میری کوم ‘‘ میں کام نے ان کو خود کا دفاع سکھا دیا ہے اور اب وہ ضرورت پڑنے پر کسی کو بھی باآسانی پیٹ سکتی ہیں۔
پریانکا نے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ہر عورت کو اپنے دفاع کے لیے کوئی نہ کوئی ہنر سیکھنا چاہیے جیسے کہ وہ باکسنگ سیکھ گئی اور خود کو پہلے سے بہت بہتر محسوس کرتی ہیں فلم ’’میری کوم‘‘ کل جمعہ کو ریلیز کی جارہی ہے۔
ساتھ ہی ممبئی سے یہ اطلاعات ہیں کہ ان دنوں بھارت میں پریانکا کی اس فلم ’’میری کوم ‘‘ کی عوام میں دلچسپی بڑھ گئی ہے اور فلم کی ریلیز کے دن کا لوگ بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ انتظار کر رہے ہیں جب کہ مختلف میڈیا چینلز اور سوشل میڈیا پر بھی اس فلم کے چرچے ہیں، فلم کو شیڈول کے مطابق کل 5 ستمبر بروز جمعہ کو ریلیز کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔