- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
- دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ
- یوکرین کا روس پر میزائل حملہ؛ 13 ہلاک اور 31 زخمی
- الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
- غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا
- وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
- آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی
- شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے
- خالد عراقی نے آئی سی سی بی ایس کی خاتون سربراہ کو ہٹادیا، اقبال چوہدری دوبارہ مقرر
- اسٹاک ایکسچنیج : ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا
- اضافی مخصوص نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل
- امریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی
امریکا، پاکستانی کامیڈین سعد ہارون کا آج فائنل مقابلہ
لاس ویگاس: پاکستان میں انگریزی اسٹینڈ اپ کامیڈی میں اپنا نام بنانے والے نوجوان مزاح کار سعد ہارون امریکا میں ہونے والے ’’دنیا کی مزاحیہ ترین شخصیت ‘‘ کے مقابلے میں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے فانئل میں پہنچ چکے ہیں۔
اس مقابلے میں شریک دنیا بھر سے آئے فنکاروں سے ٹکرانے کے بعد سیمی فائنل میں 10 بہترین کامیڈین میں سے سعد ہارون نے 3330 ووٹ حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اس مقابلے کا فیصلہ کن معرکہ آج لاس ویگاس میں ہوگا۔ ’’دنیا کی مزاحیہ ترین شخصیت ‘‘ کا خطاب جیتنے والے شخص کو 10ہزار امریکی ڈالر بطور انعامی رقم دی جائے گی۔ فائنل میں پہنچنے والے دیگر امیدواروں کا تعلق فن لینڈ‘ فرانس‘ اسپین اور متحدہ عرب امارات سے ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔