چنیوٹ میں پاک فوج کے ٹرک کو حادثہ ایک جوان شہید اور15 زخمی
پاک فوج کا ٹرک محرم الحرام کےسلسلےمیں فوجی جوانوں کو گوجرنوالہ سے جھنگ ڈیوٹی کے لئے لے جارہا تھا۔
پاک فوج کا ٹرک محرم الحرام کےسلسلےمیں فوجی جوانوں کو گوجرنوالہ سے جھنگ ڈیوٹی کے لئے لے جارہا تھا۔ فوٹو؛فائل
جھنگ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پاک فوج کا ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فوج کا ٹرک محرم الحرام کےسلسلےمیں فوجی جوانوں کو گوجرنوالہ سے جھنگ ڈیوٹی کے لئے لے جارہا تھا جوتیزرفتاری کے با عث جھنگ روڈ پر جنڈوالا کا لونی کے نز دیک الٹ گیا جس کے با عث لا نس نا ئیک محمد قمر شہید ہو جبکہ ٹرک میں سوار 15 سے زائد فوجی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکار واقعہ کی اطلاع ملتے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا جہاں 2 زخمی جوانوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔