محکمہ ثقافت سندھ اپنے من پسند فنکاروں کونواز رہا ہے، ماجد جہانگیر

شوبز ڈیسک / شوبز رپورٹر  ہفتہ 15 نومبر 2014
محکمہ ثقافت سندھ اورآرٹس کونسل کراچی کے عہدیداران یہ بھول چکے ہیں کہ ہماری ضروریات بھی ہیں، ماجد جہانگیر۔ فوٹو: فائل

محکمہ ثقافت سندھ اورآرٹس کونسل کراچی کے عہدیداران یہ بھول چکے ہیں کہ ہماری ضروریات بھی ہیں، ماجد جہانگیر۔ فوٹو: فائل

کراچی: سینئر اداکار ماجد جہانگیرنے کہاہے کہ محکمہ ثقافت سندھ اپنے من پسند فنکاروں کونوازرہی ہے۔

آرٹس کونسل آف پاکستان میں میں انھﷺں نے اپنے خایالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اب تک صرف ایک دلاسہ دیاہواہے کہ ہم سینئر اور لیجنڈفنکارہیں‘ شاید محکمہ ثقافت سندھ اورآرٹس کونسل کراچی کے عہدیداران یہ بھول چکے ہیں کہ ہماری ضروریات بھی ہیں ہمارے نام پرلیے جانے والے فنڈکہاں جاتے ہیں اس کاجواب دیاجائے؟

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔