- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
کترینہ نے رنبیرسے منگنی کی خبروں کی تردید کردی
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کترینہ اور رنبیر یوں تو اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اوراپنے چاہنے والوں کو تھوڑا سا پریشان بھی کردیتے ہیں اور اب ایک بار پھر کترینہ خبروں کی شہ سرخیوں میں موجود ہیں کیونکہ انہوں نے پرزور انداز میں رنبیر سے اپنی منگنی کی تردید کردی ہے۔
بھارتی انگریزی روزنامہ کے مطابق کترینہ کے ترجمان نے کترینہ کی رنبیر کپور سے منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں جتنی خبریں آرہی ہیں وہ بے بنیاد اور افواہوں پر مشتمل ہیں جب کہ گزشتہ ماہ نئے سال کے آغاز سے چند روز قبل رنبیر کپور اور کترینہ کے ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھی پہنائے جانے کی خبریں میڈیا کی زنینت بنی رہیں تاہم کسی جانب سے بھی اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔
دوسری جانب رنبیر کپور نے بھی کبھی کترینہ سے اپنے تعلقات کی تصدیق نہیں کی اور ہمیشہ میڈیا کو ظاہر کیا کہ ان کے اور کترینہ درمیان دوستی کے علاوہ کچھ اور نہیں، لیکن شاید ہی کوئی مہینہ ہوگا جب اس جوڑی کے تعلقات کی خبریں میڈیا کا حصہ نہ بنتی ہوں یعنی کچھ تو دال میں کالا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔