نیپال میں جانوروں کی حفاظت کیلئے مخصوص ڈرونز

ڈرون بنانے کا مقصد نیپال کے بردیا نیشنل پارک میں نایاب جنگلی جانوروں کی مانیٹرنگ اورانہیں شکار سے بچانا ہے۔

اس میں موجود کیمرہ جہاں جہاں سے ڈرون گزرتا ہے وہاں کی ویڈیو بناتا جاتا ہے، فوٹو: ایکپریس


جانوروں کی حفاظت کیلئے مخصوص ڈرونز تیار کیےگئے ہیں۔


یہ ڈرونز اب مارنے کیلئے ہی نہیں بلکہ بچانےکیلئے بھی استعمال ہونگے، اس ڈرون میں کیمرہ نصب کیا گیا ہے، جہاں سے ڈرون گزرتا ہے کیمرہ وہاں کی ویڈیو بناتا ہے، اس کامقصد نیپال کے بردیا نیشنل پارک میں نایاب جنگلی جانوروں کی مانیٹرنگ اورانہیں شکار سے بچانا ہے، اس ڈرون کوسوئس فیڈرل ادارے آف ٹیکنالوجی کی ایک ٹیم نے ڈیزائن کیا ہے، یہ ڈرون اتنا ہلکا ہےکہ ہاتھ سے ہوامیں اڑانےکےبعد ہی اڑنے لگتا ہے۔

Load Next Story