جونی ڈیپ کی نئی فلم دی لون رینجر کا ٹریلرجاری
اس فلم کے پروڈیوس جیری بروکیمر اور اسکے ڈسٹری بیوٹرز ڈزنی لینڈ ہیں۔
فلم "دی لون رینجر " 3 جولائی 2013 کوریلیز کی جائے گی۔ فوٹو: وکی پیڈیا
ہالی ووڈ اداکار جونی ڈیپ کی نئی فلم "دی لون رینجر" کا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔
فلم "دی لون رینجر " کا ٹریلرایکشن اورایڈوینچرسےبھرپورہے ، فلم میں جونی ڈیپ کےعلاوہ آرمی ہیمر، ہیلینا بونہم ، ٹام ولنکسن سمیت کئی اداکارکام کررہےہیں، فلم "دی لون رینجر " 3 جولائی 2013 کوریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کے پروڈیوس جیری بروکیمر اور ڈسٹری بیوٹرز ڈزنی لینڈ ہیں۔