عامر خان کی دنیا بہت ہی خوفناک ہے پوجا بھٹ
عامر خان کی دنیا منافقت اور خودساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے، پوجا بھٹ
عامر خان کی دنیا منافقت اور خودساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے، پوجا بھٹ فوٹو : فائل
KARACHI:
بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ عامر خان کی دنیا بہت ہی خوفناک ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مجھے عامر خان کی دنیا منافقت اور خودساختہ اخلاقیات پر مبنی لگتی ہے جو کہ بہت ہی خوفناک بھی ہے۔ عامر خان بھاگ ڈی کے پاس گانا کرتے ہوئے اور ''پی کے'' کا پوسٹر بنواتے ہوئے اپنی باڈی لینگوئج کے بارے بالکل بھول گئے تھے اور ان کا انداز انتہائی شرمناک لگتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عامر کو اپنے انداز پر غور کرنا ہو گا۔