- تیسرا ٹی ٹوئنٹی: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- اسلام آباد میں شہریوں کو ان دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈا
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
- بنگلادیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
- 100 دنوں میں 200 فلائٹس کے مسافر بیگز سے سونا چوری کرنے والا ملزم گرفتار
- سنی اتحاد کونسل نے چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر کو بھیج دیا
- آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم
- جنوبی وزیرستان کے گھر میں ہونے والا دھماکا ڈرون حملہ تھا، رکن اسمبلی کا دعویٰ
- دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ
- سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد
بلڈ پریشر کےمریض فولک ایسڈ کھائیں اور فالج سے بچیں
بیجنگ .: حاملہ خواتین اپنے ہونے والے بچوں کو پیدائشی نقائص سے بچانے کے لیے عام طور پر فولک ایسڈ استعمال کرتی ہیں لیکن اب چینی سائنسداں کہتے ہیں کہ فولک ایسڈ ان افراد کو دل کے دورے اور فالج سے بچاتا ہے جو ہائی بلڈ پریشر کا شکار رہتے ہیں۔
بیجنگ میں پیکنگ یونیورسٹی فرسٹ ہاسپٹل سے وابستہ ڈاکٹر یونگ ہو نے چین میں ہائی بلڈپریشر کے ایسے 20,000 افراد کا مطالعہ کیا جنہیں دل کا کوئی مرض نہ تھا۔ مریضوں کو روزانہ ایک گولی فولک ایسڈ اور ہائی بلڈ پریشر کی مشہور دوا اینالاپرل (جس کا برانڈ نام ویسوٹیک ہے) دی اور بعض مریضوں کو صرف اینالاپرل ہی دی گئی۔ ساڑھے چار سال بعد فولک ایسڈ اور اینالاپرل لینے والے گروپ کے 2.7 فیصد افراد کو فالج کا پہلا دورہ پڑا جبکہ فولک ایسڈ نہ لینے والے مریضوں کی 3.4 فیصد تعداد پہلے فالج کی شکار بنی ۔ اس طرح فولک ایسڈ کھانے والوں کی 2.1 فیصد تعداد پر اسٹروک کا حملہ کم ہوا۔
اسٹروک یا فالج دماغ میں خون کی نالیوں کی تنگی اور لوتھڑے بننے سے ہوتا ہے۔ اس مطالعے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ فولک ایسڈ دل کے دوروں سےبھی بچاتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔