سری لنکن بولركوشال کوارٹر فائنل مرحلے ميں ڈيبیو كرنے والے دوسرے كھلاڑی بن گئے
اسپن بولر تھریندا کوشال نے 6 اوورز میں 25 رنز دیئے تاہم انہیں کوئی وکٹ نہ مل سکی
انگلينڈ كے سابق اوپننگ بيٹسمين وين لاركنز1979 ورلڈكپ كے سيمی فائنل ميں نيوزی لينڈ كے خلاف ڈيبوكرنے والے پہلے كھلاڑی ہيں، فوٹو:/رائٹرز
KARACHI:
سری لنکا کے بولرتھریندا کوشال نے جنوبی افریقہ کے خلاف کوارٹر فائنل کے ناک آؤٹ مرحلے میں ڈیبیو کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
سری لنکا کے اسپن بولر تھرينداكوشال نے ورلڈكپ كے كوارٹرفائنل ميں جنوبی افريقا كے خلاف كيریئركاآغازكركے ورلڈكپ كی تاريخ ميں ناك آؤٹ مرحلے ميں ڈيبو كرنے والے كھلاڑيوں ميں اپنانام درج كرواديا ہے۔ تھرينداكوشال ورلڈكپ ناك آؤٹ مرحلے ميں ڈيبیو كرنے والے انگلیڈ کے سابق سلامی بلے باز وین لارکنز کے بعد دوسرے کھلاڑی ہیں، کوشال نے 6 اوورز میں 25 رنز دیئے تاہم انہیں کوئی وکٹ نہ مل سکی۔
واضح رہے کہ انگلينڈ كے سابق اوپننگ بيٹسمين وين لاركنز1979 ورلڈكپ كے سيمی فائنل ميں نيوزی لينڈ كے خلاف ڈيبوكرنے والے پہلے كھلاڑی ہيں۔