ماڈل آیان نے جیل میں ’’بی کلاس‘‘ کا مطالبہ کردیا

ملزمہ نے موقف اختیار کیا کہ وہ گریجویٹ ہے اور قواعد کے مطابق بی کلاس دی جائے۔

ملزمہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ وہ گریجویٹ ہے اور قواعد کے مطابق بی کلاس دی جائے۔ فوٹو: فائل

چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ماڈل ایان علی کی تمام سفری دستاویزات کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔


نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ملزمہ سے دوبارہ تفتیش کی جائے گی تاہم کسی سیاستدان سے تفتیش کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، جو بھی منی لانڈرنگ میں ملوث ہوا اس کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کریں گے۔

ادھر ایان علی نے جیل میں بی کلاس کیلیے کسٹم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ ملزمہ نے موقف اختیار کیا کہ وہ گریجویٹ ہے اور قواعد کے مطابق بی کلاس دی جائے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے منگل کو جواب طلب کر
Load Next Story