اونٹ کی مسکراہٹ نے سیلفی یاد گار بنادی
اونٹ کے ہمراہ لی گئی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بے حد مقبول ہوئی
مصر کے نوجوانوں نے اونٹ کے ساتھ سیلفی بنائی جو یادگار بن گئی
منفرد انداز میں سیلفی لینے کا شوقین مصری نوجوان مسکراتے اونٹ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والے نوجوان حسام انتیکا نے بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ اونٹ کو چارہ کھلاتے ہوئے اس کے ساتھ موج مستیاں کررہا تھا کہ اس دوران ان دوستوں کو اونٹ کے ساتھ سیلفی بنانے کا شوق ہوا جس پر انہوں نے اونٹ کو اپنے ساتھ لیا اور تصاویر بنانا شروع کردیں لیکن اس دوران ایک تصویر کچھ اس طرح یادگا بن گئی کہ تصویر میں تینوں نوجونواں کے ساتھ اونٹ نے اس طرح کا رد عمل دیا کہ وہ مسکرا رہا ہے۔
حسام نے تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پوسٹ کر دی جس کےبعد یہ ''منفرد سیلفی '' دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی۔