پرانی دشمنی پر ایک شخص قتل

اچانک 2 مسلح افراد نے اسے روک کر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

اچانک 2 مسلح افراد نے اسے روک کر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ فوٹو: فائل

مین روڈ پر گائوں علی نواز کھوسو کا رہائشی 30سالہ خالد کھوسو موٹر سائیکل پر شہر جارہا تھا کہ


اچانک 2 مسلح افراد نے اسے روک کر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔
Load Next Story