حیدرآباد قومی شاہراہ پرمقابلہڈاکوکار سمیت گرفتار

مٹیاری پولیس نے قومی شاہراہ پر ڈاکوئوں کی کار کا پیچھا کیاڈیھ دری کے مقام پر پولیس اور ڈاکوئوں میں مقابلہ ہوا۔

Numainda Express October 09, 2012
مٹیاری پولیس نے قومی شاہراہ پر ڈاکوئوں کی کار کا پیچھا کیاڈیھ دری کے مقام پر پولیس اور ڈاکوئوں میں مقابلہ ہوا۔

خفیہ اطلاع پر حیدرآباد اور مٹیاری پولیس نے قومی شاہراہ پر ڈاکوئوں کی کار کا پیچھا کیاڈیھ دری کے مقام پر پولیس اور ڈاکوئوں میں مقابلہ ہوا۔

پولیس نے مبینہ طور پر فائرنگ کے بعد ایک ڈاکو حاکم برڑوکو کار سمیت گرفتار کرلیا جبکہ بدنام زمانہ ڈاکو مرید برڑو فرار ہو گیا۔

مقبول خبریں