سانگھڑ منشیات فروش خواتینگرفتار 2 کلو چرس برآمد
عبداللہ شیخ کے حکم پر ٹنڈو آدم پولیس نے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران2 خواتین زرینہ مکرانی اور پروین کو گرفتار.
عبداللہ شیخ کے حکم پر ٹنڈو آدم پولیس نے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران2 خواتین زرینہ مکرانی اور پروین کو گرفتار فوٹو : فائل
ایس ایس پی سانگھڑ عبداللہ شیخ کے حکم پر ٹنڈو آدم پولیس نے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران2 خواتین زرینہ مکرانی اور پروین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 کلو چرس برآمد کر لی۔