ایشیا کے ترقی پذیر ممالک میں معاشی مسائل بڑھنے کا خدشہ رپورٹ
رواں سال عالمی شرح نمو 6.7 فی صد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف۔
رواں سال عالمی شرح نمو 6.7 فی صد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف۔ فوٹو: رائٹرز
لاہور:
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق ایشیا کے ترقی پذیر ممالک میں معاشی مسائل بڑھنے کا خدشہ ہے۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق رواں سال عالمی شرح نمو 6.7 فی صد رہنے کا امکان ہے جب کہ آئندہ سال اس میں بہتری آسکتی ہے، امریکا اور یورپ نے مؤثر طریقے سے سیاسی اور مالی مسائل حل نہ کیے تو عالمی معیشت مزید متاثر ہوسکتی ہے، ماہرین کے مطابق ان وجوہات کی بناء پرعالمی سطح پرمعاشی مسائل بڑھنے کا خطرہ ہے۔