میری اور کاجول کی جوڑی ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میں تہلکہ مچائے گیشاہ رخ خان
کاجول کا شکر گزار ہوں کہ وہ پھر سے میرے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہو ئیں، شارخ خان
شاہ رخ خان اور کاجول کئی کامیاب فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ اوران کی جوڑی دار کاجول فلم "دل والے" کے ذریعے پھر سے بالی فلم نگری میں جلوے بکھیرنے کے لئے تیار ہیں۔
بھارتی میڈیا کو دیئے گے انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی جوڑی دار کاجول کے ساتھ ''دل والے '' کے ذریعے پھرسے بالی ووڈ میں جادو جگانے کے لئے پرجوش ہیں۔ اس سلسلے میں وہ کاجول کے شکر گزار ہیں کہ وہ ان کے ساتھ پھرسے کام کر نے کے لیے آمادہ ہو گئی ہیں۔
واضح ر ہے کہ شاہ رخ خان اور کاجول کی معروف جوڑی بازی گر،دل والے دلہنیا لے جائیں گے،کرن جوہر،کچھ کچھ ہو تا ہے،کبھی خوشی کبھی غم اور مائی نیم از خان جیسی کامیاب فلمیں دے چکے ہیں۔