برونائی کی شاہی شادی میں جوڑے نے ہیرے جواہرات سے جڑے لباس زیب تن کیے

شاہی شادی میں شہزادی بننے والی دُلہن کے سر پر تاج اور گلے میں انتہائی قیمتی ہار بھی سجایا گیا تھا

تقریب کے دوران جوڑے کے ہاتھ میں موجود گلدستہ پھولوں کے بجائے نادر گوہر سے تیار شدہ تھا، فوٹو:خلییج ٹائمز

KARACHI:
برونائی میں انجام پانے والی شاہی شادی میں جوڑے نے ہیرے جواہرات سے جڑے لباس زیب تن کیے جنہیں دنیا کے مہنگے ترین لباس قرار دیا گیا ہے۔




شاہی شادی میں شہزادی بننے والی دُلہن کے سر پر تاج اور گلے میں انتہائی قیمتی ہار بھی سجایا گیا تھا جس میں اصلی








واضح ر ہے کہ شہزادے عبد المالک کی شادی ان کے والد شہزادہ حسن البولکیا نے کرائی جنکا شمار دنیا کی امیر ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔
Load Next Story