توانائی کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا وزیراعظم نواز شریف
حکومت اپنے موجودہ دور میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے کوشاں ہے، وزیر اعظم نواز شریف
پاکستان کو توانائی کے شدید بحران کا سامنا ہے, وزیر اعظم نواز شریف فوٹو: فائل
KARACHI:
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا۔
وزیر اعظم نواز شریف سے اسلام آباد میں چین کی 3 معروف کمپنیوں ہوانگ گروپ ، آئی سی بی سی کارپوریشن اور زونرجی کارپوریشن کے اعلیٰ سطح کے وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جس میں پاک چین اقتصادی تعاون اور نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقاتوں کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو توانائی کے شدید بحران کا سامنا ہے، حکومت اپنے موجودہ دور میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے کوشاں ہے۔ توانائی کے تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کتے لئےئ ہر ممکن اقدام کئے جارہے ہیں۔