ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں کام بند کردیا
ینگ ڈاکٹررز کا کہنا ہے کہ جب تک انھیں تحفظ کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی وہ کام نہیں کریں گے۔
ینگ ڈاکٹررز کا کہنا ہے کہ جب تک انہیں تحفظ کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی وہ کام نہیں کریں گے، فوٹو : فائل
KARACHI:
ڈاکٹروں پرتشدد اورمریضوں کے اہلخانہ کی جانب سے توڑپھوڑکے واقعات کیخلاف ینگ ڈاکٹرزنے پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں کے آوٹ ڈورزمیں کام بندکردیا۔
لاہورمیں سرکاری اسپتالوں کے آوٹ ڈورزمیں روزانہ 25 ہزار سے زائد مریض آتے ہیں جبکہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےآوٹ ڈورمیں بھی مریضوں کا خاصا رش ہوتا ہے، لیکن مریضوں کو دیکھنے کے لئے کوئی ڈاکٹرموجود نہیں۔ ینگ ڈاکٹررز کا کہنا ہے کہ جب تک انہیں تحفظ کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی وہ کام نہیں کریں گے۔