- لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھ
- موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی
- روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے
- ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میں
- فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
- سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم
- یا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیا
- خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
- بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
- پاک بھارت ٹاکرا؛ ڈراپ اِن پچز کیوں؟ ہربھجن نے تنقید کے نشتر چلادئیے
- غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی
- بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی
- اسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 سابق سرکاری ملازم گرفتار
- پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا پراکسیز کے ذریعے ہمیں دھمکایا جارہا ہے؟ سپریم کورٹ
اسپیشل یونٹ کمانڈوزعوام کے نہیں وی آئی پیزکے محافظ ہیں
کراچی: عوام کے خون پسینے کی کمائی سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کوکمانڈو بناکر انھیں جدید ہتھیاروں سے مسلح کیاگیا پھرانھیں بلٹ پروف گاڑیاںبھی دے دی گئیں مگروہ عوام کی نہیں بلکہ خواص کی حفاظت کریں گے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈوزکی جدیداندازمیں تربیت کی گئی ہے جس پرکثیراخراجات آئے۔ یہ کمانڈوز سڑک پرکم کم ہی نظر آئیں گے کیونکہ ان کے ذمے عوام کی نہیں بلکہ وی وی آئی پیزکی حفاظت کی ذمے داری ہے۔ بینظیر بھٹوشہید پولیس ٹریننگ سینٹرمیں 11 ماہ کی تربیت کے دوران ان کمانڈوزپر کروڑوںروپے خرچ کیے گئے۔
ایس ایس یو کمانڈو جدید ترین خودکار ہتھیاروں سے لیس، بلٹ پروف جیکٹ میں ملبوس، اندھیرے میں دیکھنے والی عینک اورآکسیجن ماسک سے لیس ہوتا ہے۔ یہ کمانڈوزجن ہتھیاروں سے لیس ہیں، عام پولیس اہلکاراس کاتصور بھی نہیں کرسکتا مگروہ وی وی آئی پیزکی حفاظت پرمامور ہیں جبکہ عوام دہشت گردوں کانشانہ بنیں یاڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹتے رہیں، اس کی روک تھام ایس ایس یوکے ذمے نہیں۔
انھیں صدر ممنون،وزیراعظم نوازشریف، آصف زرداری اوربلاول بھٹو زرداری کوکسی مشکل صورتحال سے بچانے کیلیے کمانڈوبنایا گیا ہے۔ ایس ایس یوکے 11 سو کمانڈوزمیں 100 خواتین کمانڈوزبھی شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔