سابق صدر مرسی کے خلاف توہین عدالت کے نئے مقدمے کی سماعت کا آغاز
مرسی اپنی تقاریر،انٹرویوزاورسماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجاری کردہ بیانات اورپیغامات میں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے تھے
مرسی اپنی تقاریر، انٹرویوز اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری کردہ بیانات اور پیغامات میں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے تھے۔فوٹو: رائٹرز/فائل
مصر کے معزول صدر محمد مرسی اور متعدد رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کے ایک نئے مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق مجموعی طور پر 26 افراد پر الزام ہے کہ وہ اپنی تقاریر، انٹرویوز اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری کردہ بیانات اور پیغامات میں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے تھے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق مجموعی طور پر 26 افراد پر الزام ہے کہ وہ اپنی تقاریر، انٹرویوز اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری کردہ بیانات اور پیغامات میں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے تھے۔