مسلم حکمران اپنی اقوام کی ترجمانی کریںجماعت اسلامی

جماعت اسلامی کے تحت توہین رسالت پر مبنی فلم کے خلاف جمعہ کو یوم احتجاج منایا گیا۔

جماعت اسلامی کے تحت توہین رسالت پر مبنی فلم کے خلاف جمعہ کو یوم احتجاج منایا گیا۔ فوٹو: فائل

جماعت اسلامی کے تحت توہین رسالت پر مبنی فلم کے خلاف جمعہ کو یوم احتجاج منایا گیا۔


اس سلسلے میں دارالعلوم کورنگی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس سے جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے امیرعبدالجمیل خان، نائب قیم عبدالحفیظ، لانڈھی زون کے امیر محمد شریف اور دیگر نے خطاب کیا ۔ عبدالجمیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم حکمران اپنی اقوام کی ترجمانی کریں اور اپنے اپنے ممالک سے امریکی سفیروںکو نکال باہرکریں، قوم مغربی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرے ، عبدالحفیظ نے کہا کہ امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں۔
Load Next Story