جی ایم سید کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر قوم پرستوں کی ریلی
جیے سندھ قومی محاذ نے ڈاکٹر نیاز کالانی، مسرور تھیبو ودیگر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی.
جیے سندھ قومی محاذ نے ڈاکٹر نیاز کالانی، مسرور تھیبو ودیگر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی. فوٹو: فائل
پیپلز پارٹی کے صوبائی وزراء کی جانب سے قوم پرست رہنما جی ایم سید اور
حیدرمنزل کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے خلاف جیے سندھ قومی محاذ نے ڈاکٹر نیاز کالانی، مسرور تھیبو ودیگر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی ۔نیازکالانی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پی پی رہنماء عوامی حمایت کے صرف دعوے کرتے ہیں، میں صوبائی وزراء سمیت پی پی کے رہنماؤںکو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ سیکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر بائی پاس سے نسیم نگر چوک حیدرآباد تک آ کر دکھائیں۔