پنجاب حکومت اور نابینا افراد کے درمیان مذاکرات کامیاب
پنجاب حکومت نے بصارت سے محروم افراد کو 4 ماہ میں ملازمتیں دینے کی یقین دہانی کرائی ہے
پنجاب حکومت نے بصارت سے محروم افراد کو 4 ماہ میں ملازمتیں دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز
ملازمت کی یقین دہانی کے بعد پنجاب حکومت اور بصارت سے محروم افراد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت اور بصارت سے محروم افراد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے تمام نابینا افراد کو 4 ماہ میں ملازمت دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ نابینا افراد گزشتہ 4 روز سے پنجاب اسمبلی کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے تھے جب کہ آج نابینا افراد نے فیروزپور روڈ پر مظاہرہ کر کے میٹرو بس سروس معطل کردی تھی۔
https://www.dailymotion.com/video/x2tkpcl_blind-protest_news