مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ماہ صیام کے دوران آئمہ کرام کا تقرر کردیا گیا
نماز تراویح اور تہجد کی امامت کے دوران 3 امام باری باری فرائض انجام دیں گے۔
نماز تراویح اور تہجد کی امامت کے دوران تین امام باری باری فرائض انجام دیں گے۔ فوٹو: فائل
QUETTA:
مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے چیرمین الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے خادم الحرمین الشریفین کے مشورے کے بعد ماہ صیام کے دوران آئمہ کرام کے تقرر کی منظوری دے دی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حسب معمول 1436ھ کے ماہ صیام میں نماز تراویح اور تہجد کے لیے آئمہ کرام کا اعلان کردیا ہے۔ باری باری نماز تراویح اور تہجد کی امامت کے فرائض انجام دینے والوں میں الشیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری، ڈاکٹر الشیخ محمد بن ایوب بن محمد یوسف اور فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر خالد بن سلیمان المہنا شامل ہیں