ٹائیگرشروف کا بالی ووڈ کے خانز کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار
فلم میں خانز کے ہوتے ہوئے مجھے کون دیکھے گا، بالی ووڈ اداکار
اداکار جیکی شروف چین اور انڈیا کی مشترکہ فلم’’کنگ فو یوگا‘‘میں اداکار جیکی چن اور کترینہ کیف کے ہمراہ جلوہ بکھیریں گے، فوٹو:فائل
RAHIM YAR KHAN:
بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف نے بھارتی فلم نگری کے حکمران خانز کے ساتھ کسی فلم میں کام کرنے سے عدم دلچسپی ظاہر کی ہے۔
بالی ووڈ کے تینوں حکمران خانزشاہ رخ خان ، عامر خان اور سلمان خان کے ساتھ فلم میں کام کر کے انڈسٹری میں جگہ بنانا ہر اداکار اور اداکارہ کاخواب ہی ہوتا ہے تاہم چند اداکار ایسے بھی ہیں جو ان تینوں خانز کے ساتھ کسی بھی فلم میں کام نہیں کرنا چاہتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کاکہنا تھا کہ کئی وجوہات کی بنا پر وہ انڈسٹری کے تینوں خانز کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کرنا چاہتے کیوں کہ ان کے ہوتے ہوئے فلم میں مجھے کون دیکھے گا۔
واضح رہے کہ اداکار جیکی شروف چین اور انڈیا کی مشترکہ فلم ''کنگ فو یوگا''میں اداکار جیکی چن اور کترینہ کیف کے ہمراہ جلوے بکھیریں گے۔