دریائے سوات پرچیئرلفٹ ٹوٹنے سے7افرادڈوب گئے

ریسکیواہلکاروںنے خاتون سمیت دوافرادکی لاشیںنکال لیں،باقی کی تلاش جاری

ریسکیواہلکاروںنے خاتون سمیت دوافرادکی لاشیںنکال لیں،باقی کی تلاش جاری۔ فوٹو: وکی پیڈیا

KARACHI:
دریائے سوات پرلگی چیئر لفٹ ٹوٹنے سے خاتون سمیت7 افرادڈوب گئے ہیں۔


خاتون سمیت دوافرادکی لاشیںبرآمد ہوگئی ہیںجبکہ باقی 5 افراد کی تلاش جاری ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق منگل کو سوات کے علاقے بحرین میں دریائے سوات پر نصب چیئرلفٹ ٹوٹنے سے خاتون سمیت 7افراد دریا میںڈوب گئے ،باقی افرادکی تلاش کیلیے رات گئے تک امدادی کارروائیاں جاری رہیں۔
Load Next Story