سڈنی ہزاروں مداح گانےگیگنم اسٹائل پررقص کیا

یوٹیوب پراس گانے کو 50 کروڑ سےزائد لوگ پسند کرچکے ہیں۔


ویب ڈیسک October 17, 2012
یوٹیوب پراس گانے کو 50 کروڑ سےزائد لوگ پسند کرچکے ہیں۔ فوٹو رائٹرز

ہزاروں مداحوں نے جنوبی کورین پاپ سنگرکےمعروف گانے"گیگنم اسٹائل" پررقص کیا۔

سڈنی میں معروف جنوبی کورین پاپ سنگر کا کنسرٹ منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مداحوں نے کورین موسیقی پر رقص کیا، گنگنم اسٹائل کے پاپ سنگرنے اپنی موسیقی اور رقص سےشائقین کومسحورکردیا، یوٹیوب پراس گانے کو 50 کروڑ سےزائد لوگ پسند کرچکے ہیں۔

کنسرٹ میں شائقین کےساتھ تقریب کے آرگنائزرز نے بھی اسٹیج پرپاپ سنگرکےساتھ رقص کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں