ترک صدررجب طیب اردوان آج پاکستان کا مختصردورہ کریں گے
بطورترک صدر رجب طیب اردوان کا آج پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔
دونوں رہنماباہمی تعلقات کو مستحکم کرنے کے حوالے بات کریں گے:فوٹو فائل
KARACHI:
ترک صدررجب طیب اردوان آج انڈونیشیا سے واپسی پر اسلام آباد میں مختصرقیام کریں گے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق انڈونیشیا کے دورے پر آئے ترک صدررجب اردوان آج واپسی پراسلام آباد میں مختصرقیام کریں گے جس کے دوران وہ وزیراعظم نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات سمیت عالمی سیاسی منظرنامے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
واضح رہے کہ رجب طیب اردوان پچھلے 10 سال میں 7 مرتبہ پاکستان آ چکے ہیں تاہم منسب صدارت سنبھالنے کے بعد وہ پہلی بار پاکستان کا دورہ کریں گے۔