کرن جوہر نے ہرتیک کو بالی ووڈ کا مکمل سپر ہیرو قرار دیدیا

شوبز ڈیسک  ہفتہ 22 اگست 2015
 ہرتیک روشن میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ ہر طرح کے سپر ہیرو کا کردار نبھاسکتے ہیں، کرن جوہر۔ فوٹو : فائل

ہرتیک روشن میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ ہر طرح کے سپر ہیرو کا کردار نبھاسکتے ہیں، کرن جوہر۔ فوٹو : فائل

ممبئی: بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر نے ہرتیک روشن کو بالی ووڈ کا ایک مکمل ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انھیں سبزکپڑوں میں ملبوس تیراندازی کرتے دیکھنا چاہتے ہیں یہ بات انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہی ۔

کرن جوہر کا کہنا تھا کہ ہرتیک روشن میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ ہر طرح کے سپر ہیرو کا کردار نبھاسکتے ہیں اور میں انھوں پہلے سے مختلف سپر ہیرو کے کردار میں دیکھنا چاہتاہوں ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔