آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے
آرمی چیف آج کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ کریں گے جہاں انہیں شہر کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائیگی، ترجمان پاک فوج
آرمی چیف کل کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ کریں گے جہاں انہیں شہر کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائیگی، ترجمان پاک فوج، فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے جہاں کورہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کریں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ آج کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کریں گے جب کہ اس موقع پر وہ فوجی جوانوں اور افسران سے بھی خطاب کریں گے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دورہ کراچی میں شہر کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔