بہاول نگر میں ٹرک کی رکشے کو ٹکر سے ٹیچر اور 5 بچے جاں بحق
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ فوٹو: فائل
ہارون آباد میں ٹرک کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں ٹیچر اور 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بہاول نگر کے علاقے ہارون آباد کے نواحی گاؤں 43 تھری آر میں ٹرک کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں ٹیچر سمیت 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے ٹیچر اور بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔