امریکا فوجی مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے اسرائیل پہنچ گیا
ایک ہزار سے زائد امریکی فوجی مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے اسرائیل پہنچ گئے
ایک ہزار سے زائد امریکی فوجی مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے اسرائیل پہنچ گئے۔ فوٹو: اے ایف پی
ایک ہزار سے زائد امریکی فوجی مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے اسرائیل پہنچ گئے۔
اسرائیل اورامریکا کی تاریخ میں ہونے والی یہ سب سے بڑی مشترکہ جنگی مشقیں ہیں جن میں بیلسٹک میزائلوں کے حملوں سے دفاع پر خصوصی توجہ دی جائے گی، جنگی مشقوں میں ''ائیرو'' اور کم فاصلے تک مار کرنے والے ''آئرن ڈوم'' میزائل بھی استعمال کیے جائیں گے۔