کراچی سے القاعدہ کی برصغیر شاخ کا دہشت گرد گرفتار سی ٹی ڈی
ملزم سعید اللہ نے افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی، کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ
ملزم سعید اللہ نے افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی، کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ، فوٹو:فائل
NEW YORK:
کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کورنگی میں کارروائی کرکے القاعدہ کی برصغیر شاخ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے القاعدہ برصغیر شاخ کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت سعید اللہ کے نام سے ہوئی جوپولیس پر حملوں میں ملوث ہے جب کہ ملزم نے افغانستان سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کے قبضے سے کلاشنکوف اور 2 دستی بم بھی برآمد کرلیے گئے جب کہ اس کےمزید ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔
https://www.dailymotion.com/video/x38scf2_ctd-arrest-al-qaida-terrorist_news