نیپرا نے بجلی 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی
بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ دسمبر کے مہینے کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی
بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ دسمبر کے مہینے کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی . فوٹو: فائل
FAISALABAD:
نیپرا نے دسمبر کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 60 پیسے کی کمی کردی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے دسمبر کے مہینے کے لیے بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 60 پیسے کی کمی کردی گئی ہے جو دسمبر کے مہینے کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔