ملکی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 52،414 روپے ہوگئی

10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 52،414 روپے ہوگئی فوٹو: فائل


ملکی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 500 روپے کم ہوگئی ۔


قیمتوں کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کے بعد سونا اپنے واپسی کے سفر پر گامزن ہے جو کہ اب فی تولہ 61،150 روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 52،414 روپے ہوگئی ہے، سونے کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کا مرکز عالمی منڈی ہے جہاں فی اونس سونے کی تجارت 19 ڈالر کمی سے 1706 ڈالر ہوگئی۔

Load Next Story