اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل بان کی مون بھی گنگنم اسٹائل پر جھوم اٹھے

فوٹو سیشن کے دوران بان کی مون پھر گنگنم اسٹائل بناتے رہے۔

فوٹو سیشن کے دوران بان کی مون پھر گنگنم اسٹائل بناتے رہے۔ فوٹو: اے ایف پی

KARACHI:

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون بھی گنگنم اسٹائل پر جھوم اٹھے۔



گنگنم اسٹائل کے موجد جنوبی کوریا کے معروف پاپ اسٹار سائی کی بان کی مون سے سیول میں ملاقات ہوئی، اس موقع پر دونوں نےعالمی مسائل پرگفتگوکی اور گنگنم اسٹائل میں ڈانس بھی کیا فوٹو سیشن کے دوران بان کی مون پھر گنگنم اسٹائل بناتے رہے۔


واضح رہے کہ اسٹار سائی اپنے گنگنم اسٹائل کی وجہ سے دنیا کے معروف ترین پاپ اسٹارز میں شامل ہوگئے ہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story