عمر اکمل کا رچل خان کو ہتک عزت کا 50 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس
رچل خان نے 15 روز میں معافی نہ مانگی تو عدالتی کارروائی کروں گا، عمر اکمل
عمر اکمل نے قانونی نوٹس 50 کروڑ روپے کا بجھوایا ہے فوٹو: فائل
PESHAWAR:
عمر اکمل نے ماڈل اور اداکارہ رچل خان کو ہتک عزت کا 50 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بجھوا دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عمر اکمل کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رچل خان کے بیانات سے ان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے، اگر انہوں نے 15 روز میں معافی نہ مانگی تو مزید کارروائی کریں گے۔
واضح رہے کہ رچل خان نے گزشتہ دنوں دعویٰ کیا تھا کہ رواں برس اوسلو میں تقریبب کے دوران عمر اکمل نے نشے میں دھت ہوکر ان سے بدتمیزی کی تھی جس پر انہوں نے عمر اکمل کو تھپڑ رسید کردیا تھا۔
https://www.dailymotion.com/video/x3e7wx2