لاہورمیں سبزی منڈی کے قریب کولڈ اسٹورمیں گیس لیکیج90سے زائد مزدوربے ہوش
گیس کے مسلسل اخراج سے علاقے میں سانس لینا دشوار ہوگیا ہے۔
گیس کے مسلسل اخراج سے علاقے میں سانس لینا دشوار ہوگیا ہے۔ فوٹو؛ فائل
سبزی منڈی کے قریب کولڈ اسٹور میں گیس لیکیج کے باعث 90 سے زائد مزدور بے ہوش ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے سبزی منڈی کے قریب ٹنڈا ریلوے کراسنگ کے قریب کولڈ اسٹور میں گیس لیکیج کے باعث 90 سے زائد مزدور بے ہوش ہوگئے ہیں جنھیں فوری طور پر میوا اسپتال منتقل کردیا گیا۔ گیس کے مسلسل اخراج سے علاقہ مکین بھی پریشان ہیں اور گیس کے مسلسل اخراج سے علاقے میں سانس لینا دشوار ہوگیا ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x3fae2w_amonia-gas_news