آرمی چیف جنرل راحیل سے نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات

ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ فوٹو:فائل

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکا کے نئے سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکا کے پاکستان کے لئے نئے سفیر ڈیوڈ ہیل جنرل ہیڈکوارٹر میں پہنچے جہاں انہوں نے سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
Load Next Story