ہر صاحب نصاب مرد و عورت پر قربانی واجب ہےمولانا بشیر فاروق
قربانی کے جانور سے دودھ نکالنا، اون کاٹنا، سواری کرنا سمیت کسی بھی قسم کا فائدہ اُٹھانا جائز نہیں ہے,مولانا بشیر فاروق
قربانی کے جانور سے دودھ نکالنا، اون کاٹنا، سواری کرنا سمیت کسی بھی قسم کا فائدہ اُٹھانا جائز نہیں ہے,مولانا بشیر فاروق. فوٹو نیفر سیگل
KARACHI:
سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ مولانا بشیر فاروق قادری نے کہا ہے کہ ہر صاحب نصاب مرد و عورت پر قربانی واجب ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے سیلانی ویلفیئر کے ہیڈآفس میں واقع سیلانی مسجد میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ،مولانا محمد بشیر فاروق قادری نے کہا کہ دوران ذبح قربانی کے جانور کی مکمل گردن کاٹ دینا مکروہ ہے، جانور کے دو دانت ہونا قربانی کی شرط نہیں ہے، قربانی کے جانور سے دودھ نکالنا، اون کاٹنا، سواری کرنا سمیت کسی بھی قسم کا فائدہ اُٹھانا جائز نہیں ہے قربانی کے دنوں میں رات کے اندھیرے میں قربانی جائز ہے۔