پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ
شاہین تھری میزائل 2750 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
میزائل کے کامیاب تجربے پر صدر اور وزیراعظم کی سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد۔ فوٹو: فائل
پاکستان نے زمین سے زمین پر 2750 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
پاکستان نے زمین سے زمین پر 2750 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل کا کہنا تھا کہ میزائل کا ہدف بحیرہ عرب میں تھا اور شاہین میزائل کے تجربے کا مقصد مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لینا تھا۔ شاہین تھری میزائل کے تجربے کو اسٹریٹجک فورسز کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے دیکھا۔
شاہین تھری میزائل کے کامیاب تجربے پر کامیاب تجربے پر صدر ممنون حسین، وزیراعظم نواز شریف اور ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن نے سائنسدانوں اور انجینئرزکو مبارکباد دی۔